کہوٹہ کے علاقہ نڑھ میں نورآباد کے مقام پر قدرتی آبشار میں نہاتے ہوئے دونوجوان ڈوب گے،مقامی لوگوں نے نعشیں نکال لیں۔مزید تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی کامران اور واصف دیگر ایک دوست ڈوبنے لگا تو اسے نکالنے کیلئے دوسرے نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی دونوں دوستوں کو نکالنے کیلئے دیگر دودوستوں نے بھی چھلانگیں لگا دیں اور وہ بھی ڈوبنے لگے تو آبشار کے کنارے کھڑی لڑکی نے شور شرابہ شروع کردیا جس پر مقامی لوگ پہنچ گے جنہوں نے دونوجوانوں کو زندہ بچا لیا جبکہ ڈوبنے والے واصف اور کامران کی میتیں بھی نکال لیں۔
Boys from Islamabad Died in Narh WaterFall
Posted by
Aamir
کہوٹہ کے علاقہ نڑھ میں نورآباد کے مقام پر قدرتی آبشار میں نہاتے ہوئے دونوجوان ڈوب گے،مقامی لوگوں نے نعشیں نکال لیں۔مزید تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی کامران اور واصف دیگر ایک دوست ڈوبنے لگا تو اسے نکالنے کیلئے دوسرے نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی دونوں دوستوں کو نکالنے کیلئے دیگر دودوستوں نے بھی چھلانگیں لگا دیں اور وہ بھی ڈوبنے لگے تو آبشار کے کنارے کھڑی لڑکی نے شور شرابہ شروع کردیا جس پر مقامی لوگ پہنچ گے جنہوں نے دونوجوانوں کو زندہ بچا لیا جبکہ ڈوبنے والے واصف اور کامران کی میتیں بھی نکال لیں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Total Posts: 89
Total Comments: 263
Total Comments: 263
Add you Comment